منگل 4 اگست 2020 - 01:39
بیٹے کو اپنے باپ سے احترام سے پیش آنا چاہیئے

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیٹوں کو اپنے باپ سے حسن سلوک کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب منتخب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

بِرُّوا آباءَکُمْ یَبِرُّکُمْ أَبْناؤُکُمْ

 حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے باپ سے نیکی کا برتاؤ کرو تاکہ آپ کے بچے بھی آپ سے نیکی سے پیش آئیں۔

غررالحکم: ج  ۳، ص ۲۶۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha